جیب تراش
جیب تراش بھی عجیب مخلوق ہے۔ آپ اسے دیکھ کر کبھی نہیں کہیں گے کہ یہ صاحب ابھی کچھ دیر بعد کسی کی جیب کو قومی خزانہ سمجھ کر اس میں اصلاحات نافذ کرنے والے ہیں۔ شکل سے شریف، لباس سے مہذب، گفتگو سے نرم اور چال ڈھال سے ایسے جیسے ابھی کسی ادبی مجلس […]
